Skip to main content

Positive Partnerships is a national project funded by the Australian Government Department of Education through the Helping Children with Autism program.

At Positive Partnerships, we work in partnership with families, educators and communities to strengthen positive outcomes for young people on the autism spectrum. We create connections and opportunities for an inclusive culture where autistic students belong and thrive.

These resources have been developed with culturally and linguistically diverse communities to support their school-aged children on the autism spectrum.

These translated resources can assist conversations between family members and professionals working with and supporting autistic children.

Positive Partnerships ایک قومی منصوبہ ہے جسے آسٹریلوی حکومت کے محکمہ تعلیم نے Helping Children with Autism (آٹزم میں مبتلا بچوں کی مدد کرنا) پروگرام کے تحت فنڈ دیئے ہیں۔

Positive Partnerships میں ہم خاندانوں، معلمین اور کمیونٹیوں کیساتھ مل کر شراکت داری میں کام کرتے ہیں تاکہ آٹزم سپکٹرم میں مبتلا نوجوانوں کے لیے مثبت نتائج کو تقویت ملے۔ ہم ایک جامع ثقافت کے لیے روابط اور مواقع پیدا کرتے ہیں جہاں آٹسٹک (آٹزم میں مبتلا) طلباءاس سے اپنائیت محسوس کرتے ہیں اور نشوونما پاتے ہیں۔

ان وسائل کو ثقافتی اور لسانی اعتبار سے متنوع کمیونٹیوں کے ساتھ تیار کیا گیا ہے تاکہ آٹزم سپیکٹرم میں مبتلا ان کے اسکول جانے والے بچوں کی مدد کی جا سکے۔

یہ ترجمہ شدہ وسائل خاندان کے افراد اور آٹسٹک بچوں کے ساتھ کام کرنے اور ان کی مدد کرنے والے پیشہ ور افراد کے درمیان بات چیت میں مدد دے سکتے ہیں۔

Animation - A Family Journey (Urdu translation)

This animation was made in collaboration with members of culturally and linguistically diverse communities. The story shares a father's perspective as he thinks back on his early concerns for his son and where the autism journey has taken his family. The story also highlights who and what helped them along the way.

Animation - A Family Journey (Urdu translation)

یہ اینیمیشن متنوّع تہذیبی اور لسانی پس منظر رکھنے والے لوگوں کے تعاون سے تیار کی گئی تھی۔ یہ ایک باپ کی کہانی باپ کی زبانی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کے بارے میں اپنے ابتدائی تفکرّات کو یاد کرتا ہے اور یہ دکھایا جاتا ہے کہ آٹزم کا سفر اسکے گھرانے کو کہاں تک لے گیا ہے۔ کہانی یہ بھی واضح کرتی ہے کہ اس سفر میں کن لوگوں اور کن چیزوں نے انکی مدد کی۔